LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سول سروسز اکیڈمی لاہور میں زیر تربیت افسران کا سنٹرل پولیس آفس اسلام آباد کا دورہ۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے افسران کو اسلام آباد پولیس کے نئے انیشییٹوز سے متعلق آگاہ کیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سول سروسز اکیڈمی لاہور میں زیر تربیت افسران کا سنٹرل پولیس آفس اسلام آباد کا دورہ۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے افسران کو اسلام آباد پولیس کے نئے انیشییٹوز سے متعلق آگاہ کیا۔
ڈی آئی جی محمد جواد طارق اور ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر نے وفد کو اسلام آباد پولیس کے عوام کی سہولت، بہتر سروس ڈیلیوری اور جدید پولیسنگ کے نظام کی اہمیت و افادیت سے بھی آگاہ کیا۔ آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی اسلام آباد اور ایس پی ہیڈکوارٹرز پری گل ترین نے وفد کو یاد گاری شیلڈز پیش کیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X