LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام اباد (اردو ٹائمز) نمائندہ کمیونٹی ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن اور ھالسٹک کئیر انٹرنیشنل کے تعاون سے منعقدہ فری میڈیکل کیمپ کے حوالہ سے افس ایچ سی آئی واقع ایف-7/4 میں تقریب منعقد ھوئی

Share

اسلام اباد (اردو ٹائمز) نمائندہ  کمیونٹی ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن اور ھالسٹک کئیر انٹرنیشنل کے تعاون سے منعقدہ فری میڈیکل کیمپ کے حوالہ سے افس ایچ سی آئی واقع ایف-7/4 میں تقریب منعقد ھوئی جس کی دعائیہ ابتداء بشپ امجد نے کرائی اس کے بعد سی ڈی ایف کے چیئرمین وارث بھٹی HCI کے ڈائریکٹر فنانس HR سرفراز احمد چوھدری سنیئر جرنلسٹ اور جنرل سیکریٹری سی ڈی ایف سید لیاقت بخاری ڈائریکٹر پراجیکٹ چوہدری محمد شکیل فنانس سیکریٹری سی ڈی ایف سمو ئل غوری نے پیرامیڈیکل اسٹاف اور دیگر شراکاء سے خطاب کیا اور ادارہ NGO کی خدمات اور اغراض و مقاصد بیان کیئے ۔ دیگر شرکاء میں اسیہ چوھدری امیدوار MNA اسلام اباد راحیلہ راجہ سماجی راہنما الحاج نجم کاروباری شخصیت و سماجی راہنماء ۔ وقاص بھٹی صدر یوتھ عدیل مسیح خالد بھٹی جاوید عاشق عظمی بی بی شاھد محمود چوھدری رمضان لاغر مسیح مطیع اللہ خان اور دیگر نے شرکت کی اور دونوں ادارہ کی خدمات کو سراہا اور بھرپورتعاون کا یقین دلایا

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download