LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) رتہ امرال پولیس کا منشیات اور “ٹاوٹ مافیا” کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن! اہل علاقہ ایس ایچ او سید جواد شاہ کے شکر گزار

Share

راولپنڈی  (اردو ٹائمز)  ​راولپنڈی کے علاقے رتہ امرال کے رہائشیوں نے تھانہ رتہ امرال کے ایس ایچ او سید جواد شاہ اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ یہ تعریف علاقے سے منشیات کے کلین سویپ اور تھانے میں ٹاوٹ مافیا کے داخلے پر مکمل پابندی کے لیے کی گئی ہے۔
​اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او سید جواد شاہ کی بروقت کارروائیوں اور سخت اقدامات کی بدولت عام شہریوں کو اب بغیر کسی رکاوٹ کے تھانے میں انصاف کی فراہمی آسانی سے ہو رہی ہے۔
​منشیات فروشوں کے پشت پناہ پریشان:
​ایس ایچ او سید جواد شاہ کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری اس سخت کریک ڈاؤن کے نتیجے میں، منشیات فروشوں کے “وائٹ کالر” پشت پناہ اور ان کے حامی کافی حد تک پریشانی کا شکار ہیں۔ یہ عناصر، جو علاقے میں منشیات کی سرگرمیوں کو فروغ دیتے تھے، اب پولیس کی سخت پالیسیوں کی وجہ سے دباؤ میں ہیں۔
​یہ اقدامات ظاہر کرتے ہیں کہ ایس ایچ او سید جواد شاہ اور ان کی ٹیم نے رتہ امرال کو جرائم سے پاک کرنے اور انصاف کے نظام کو عام آدمی کے لیے مزید قابل رسائی بنانے کا عزم کر رکھا ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download