پاکستان راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی میں بھی ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر ای چالان کا آغاز ہوگیا Urdu Times 2025-11-24 Share راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی میں بھی ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر ای چالان کا آغاز ہوگیا چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کے مطابق شہر میں 359 مقامات پر 2 ہزار سے زائد کیمرے نصب کیے گئےہیں