LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے ہزاروں محنت کش ملازمین کل بروز بدھ صبح 11 بجے اسلام آباد میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ کریں گے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے ہزاروں محنت کش ملازمین
کل بروز بدھ صبح 11 بجے اسلام آباد میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔

یہ احتجاج ان اہم مسائل کے خلاف کیا جا رہا ہے
اداروں کی نجکاری کی پالیسی کے خلاف
بھرتیوں پر عائد پابندی کے خلاف

ملازمین کی شدید کمی کے باعث موجودہ عملہ انتہائی پریشر میں کام کرنے پر مجبور ہے، جس کے نتیجے میں آئے روز قیمتی جانیں ضائع ہو رہی ہیں اور ملازمین شہید ہو رہے ہیں۔

محنت کشوں کا مطالبہ ہے کہ:

نجکاری کا فیصلہ فوری واپس لیا جائے

بھرتیوں پر سے پابندی ختم کی جائے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X