اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ ہمک پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ ہمک پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ ایس ایچ او تھانہ ہمک عرفان عباس کی زیرنگرانی اے ایس آئی برکت علی نے ہمراہ انجم نثار ایچ.سی کے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق افسران بالا کی خصوصی ھدایت پر تھانہ ہمک پولیس نے منشیات فروش محمد آصف سکنہ شمس کالونی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے 827 گرام آئس برآمد کر لی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ نمبر 850 درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ۔ ایس پی سواں خرم اشرف نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی