LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس آپریشن، بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور ڈی چوک ایریا سے فرار

Share

اسلام آباد  بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور ڈی چوک ایریا سے فرار ہو گئے۔
اطلاعات کے مطابق دونوں ڈی چوک ایریا سے اکھٹے فرار ہُوئے،بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور کیسے اور کدھر فرار ہُوئے، ختمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X