LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پی ٹی آئی احتجاج، مرکزی قائدین کے لیے بنائے گئے کنٹینر کو آگ لگ گئی

Share

اسلام آباد مظاہرین کی بڑی تعداد میں گرفتاریوں کی اطلاعات، دوسری جانب پی ٹی آئی کی قیادت کے لیے تیار مرکزی کنٹینر کو آگ لگ گئی۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلیو ایریا خالی کروانے کے بعد اب کوئی آپریشن نہیں کیا جا رہا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X