LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن کے باہر احتجاج کے دوران پکڑے گئے طالب علموں کے والدین اور گھر والوں کا رش

Share

راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن کے باہر احتجاج کے دوران پکڑے گئے طالب علموں کے والدین اور گھر والوں کا رش اور مقامی لوگوں کے بچوں اور کام کا کرنے والے لوگوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا تھانے کے باہر کھڑے لوگوں کا کہنا تھا کہ جس کا قصور ہے اسے پکڑا جائے نہ کہ دیکھنے والے تماشائیوں کو پکڑ کر تھانے کی اولاد میں بند کر دیا گیا ہے اس پر سی پی او راولپنڈی تحقیقاتی ٹیم بنائیں اور جس کا جتنا قصور ہو اسے کی سزا دی جائے نہ کہ راگیروں کو پکڑ کے اولاد میں بند کیا جائے اور تھانے کے باہر کھڑی عوام نے وزیراعلی مریم نواز شریف سے اپیل کی ہے کہ ہمارے بچوں کا جتنا قصور ہو اسے اتنی سزا دی جائے نہ کہ ان کے مستقبل کے ساتھ کھیلا جائے اور جو راہگیر پکڑے گئے ان کے والدین اور ان کے پیچھے ائے خاندان والوں کا بھی یہی کہنا تھا کہ ہمارا بھائی کسی کا کزن کسی کے چچا کسی کا مامو فلاں کام سے ا رہا تھا تو پولیس نے گرفتار کر لیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X