LOADING

Type to search

تازہ ترین

چنیوٹ(اردو ٹائمز) کھسروں کو سٹوڈنٹس سے پنگا لینا مہنگا پڑ گیا

Share

چنیوٹ

کھسروں کو سٹوڈنٹس سے پنگا لینا مہنگا پڑ گیا مین چوک چنیوٹ کا روڈ کھسروں نے بلاک کیا ہوا تھا روڈ بلاک اور احتجاج کے دوران اسلامیہ كالج چنیوٹ کے سٹوڈنٹس کو كالج سے چھٹی ہوگئی سٹوڈنٹس نے روڈ سے راستہ لینے کی کوشش کی تو ایک خواجہ سرا نے ڈنڈا سٹوڈنٹ کے سر میں مارا جس سے طالب علم کا سر پھٹ گیا پھر اسکے بعد تمام سٹوڈنٹس نے کھسروں کی درگت بنائی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *