LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد(اردو ٹائمز) اسلام اباد بڑے مار ٹس اور سٹورز سے جو چکن کا گوشت ونگ بونف لیگ پیس اور چسٹ پیس اور قیمہ وغیرہ جو چکن کا ہوتا ہے

Share

اسلام آباد

اسلام اباد بڑے مار ٹس اور سٹورز سے جو چکن کا گوشت ونگ بونف لیگ پیس اور چسٹ پیس اور قیمہ وغیرہ جو چکن کا ہوتا ہے وہ اس طرح کے حالات سے مرغیوں کو زندہ ڈنڈے مار کے بنایا جا رہا ہے نہ کہ اسے ذبح کر کے حلال طریقے سے اس کا گوشت بنایا جائے اس کا ذمہ دار کون ہے اس کا ذمہ فوڈ اتھارٹی اور محکمہ فوڈ پر جاتا ہے سوشل میڈیا پہ یہ ویڈیو گردش کر رہی ہے اس کا نوٹس اعلی کام کو لینا چاہیے کہ یہ کون لوگ ہیں جو مرغیوں کے ساتھ اس طرح کر رہے ہیں اور یہ اس کے بعد یہ مال جائے گا کہاں کن کن بڑے فوڈز کے ایف سی سیور میکڈونس اور کن سٹوروں پہ جائے گا اس کی انکوائری کی جائے اور عوام کو حرام گوشت کھانے سے بچایا جائے اعلی حکام ایک نظر ادھر بھی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *