LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سپریم کورٹ میں کل سماعت ہوگی

Share

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سپریم کورٹ میں پیرکوسماعت ہوگی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی پرمشتمل 9 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X