LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) توہین عدالت کیس:ڈی سی اسلام آبادکل عدالتی نوٹس کا جواب جمع کرائیں گے

Share

 توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آبادعرفان نواز میمن پیر کو عدالتی اظہار وجوہ کے نوٹس کا جواب جمع کرائیں گے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کی غیر مشروط معافی کی استدعا مسترد کیے جانے اورانھیں بیرون ملک نہ جانے معاملے کی رواں ہفتے فیصلہ جاری کیے جانے کاامکان ہے،جس میں ڈی سی اسلام آبادکے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیے جانے یانہ معافی دینے بارے نکات شامل کیے جائیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X