LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

یورپ(اردو ٹائمز) پانچ معاہدے طے:یورپی یونین کا پاکستان کو مزید 30 ارب روپے گرانٹ دینے کا اعلان

Share

یورپی یونین نے پاکستان کو مزید 30 ارب روپے کی گرانٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان گرانٹ کے 5 معاہدے طے پا گئے، یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا اور سیکرٹری اقتصادی امور نے معاہدوں پر دستخط کئے۔ اعلامیہ کے مطابق گرانٹ کا مقصد سیلاب کے بعد کی صورتحال میں پاکستان کی معاونت ہے، یورپی یونین کی سیلاب سے متعلق مجموعی معاونت 930 ملین یورو سے زیادہ ہوجائے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *