LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی چوکی چک بیلی کے انچارج ملک حمزہ اعوان کی ایک اور کروائی غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی جس کے نتیجے میں دو افراد گرفتار کیے گئے

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی چوکی چک بیلی کے انچارج ملک حمزہ اعوان کی ایک اور کروائی غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی جس کے نتیجے میں دو افراد گرفتار کیے گئے اور اسلحہ بھی برامد کر لیا گیا اعلی افسران نے چوکی انچارج چک بیلی ملک حمزہ اعوان کی کاروائی کو سراہا اور شاباش دی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X