LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی(اردو ٹائمز) معطل ہونے کے باوجود ایس ایچ او تھانہ کینٹ راولپنڈی اپنی سیٹ پر موجود

Share

راولپنڈی

معطل ہونے کے باوجود ایس ایچ او تھانہ کینٹ راولپنڈی اپنی سیٹ پر موجود ، موصوف آفیسر اپنے حق کیلئے ڈٹ گئے ، ایس ایس پی آپریشن راولپنڈی نے بلاوجہ مجھے معطل کیا ، ایس ایچ او
ذرائع کے مطابق ایس ایچ او نے راولپنڈی کے تھانہ جات کو تزئین و آرائش کیلئے ملنے والی رقم 13 کروڑ روپے میں ہونے والی بڑی کرپشن کو بے نقاب کر کے اسکے خلاف آواز بلند کی تھی ، بس یہی وجہ بنی معطلی کی۔
دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔
Punjab Police Pakistan

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X