LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں 12 ربیع الاول عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے میٹنگ، آر او سی سی ڈی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن،ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور دیگر افسران کی شرکت

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں 12 ربیع الاول عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے میٹنگ، آر او سی سی ڈی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن،ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور دیگر افسران کی شرکت، 4500 سے زائد پولیس افسران و جوان سیکورٹی و ٹریفک ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے، عید میلاد النبیﷺکے مرکزی جلوس سمیت 108 جلوسوں کی سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں،شہریوں کی سہولت کے لیے ٹریفک کے موثر انتظامات کیے جائیں گئے، سی پی او، جلوس میں صرف انٹری پوائنٹس سے ہی داخلے کی اجازت ہو گی، سی پی او، عید میلاد النبیﷺ کے لیے جاری ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں 12 ربیع الاول عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد، آر او سی سی ڈی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن،ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور دیگر افسران نے شرکت کی، 4500 سے زائد پولیس افسران و جوان سیکورٹی و ٹریفک ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے، عید میلاد النبیﷺکے مرکزی جلوس سمیت 108 جلوسوں کی سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا کہنا تھا کہ شہریوں کی سہولت کے لیے ٹریفک کے موثر انتظامات کیے جائیں گئے، جلوس میں صرف انٹری پوائنٹس سے ہی داخلے کی اجازت ہو گی، امن وامان، سیکورٹی اور شہریوں کی سہولت کو ہمہ وقت یقینی بنایا جائے گا، عید میلاد النبیﷺ کے لیے جاری ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا، عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download