انٹرنیشنل پاکستان تازہ ترین اسپین(اردو ٹائمز) نائٹ کلب میں آگ لگنے سے چھ افراد ہلاک admin 2023-10-02 Share اسپین نائٹ کلب میں آگ لگنے سے چھ افراد ہلاک جنوب مشرقی اسپین میں مُورسیا کے صوبے کے اسی نام کے شہر میں ایک نائٹ کلب میں آتش زدگی کے واقعے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ سانحہ اتوار یکم اکتوبر کی صبح پیش آیا جبکہ چار افراد زخمی بھی ہو گئے۔