پاکستان تازہ ترین راولپنڈی(اردو ٹائمز) ایوب پارک روڈ الشفا ہسپتال کے قریب ہائی کورٹ روڈ سواں پل کے پاس شدید ٹریفک جام admin 2023-09-21 Share راولپنڈی ایوب پارک روڈ الشفا ہسپتال کے قریب ہائی کورٹ روڈ سواں پل کے پاس شدید ٹریفک جام گزشتہ روز ناقص مٹیریل کی وجہ سے دیوار ٹوٹنے سے ٹریفک جام کا روزانہ کا معمول بن گیا