LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ شالیمار کی حدود ایف 10 مسجد میں قیمتی گھڑی چوری کی انوکھی واردات

Share

نامعلوم اشخاص دھوکہ دہی کر کے شہری سے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے مالیت کی قیمتی گھڑی چوری کر کے فرار ہو گئے متاثرہ شخص
کے مطابق مسجد میں نماز پڑھ رہا تھا کہ نامعلوم شخص نے میرے کپڑوں پر کیمیکل پھینکا کپڑے
خراب ہونے پر ایک اور شخص ا گیا اور دھوکہ دہی سے تمیز اتارنے کے بہانے قیمتی گھڑی چوری کر کے لے گیا
ملزم کے ساتھ دو مزید شخص تھے جو جنگل کی طرف بھاگ گئے
تھانہ شالیمار پولیس نے ایف ائی ار درج کے نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X