LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

پشاور (اردو ٹائمز) کروڑوں روپے مالیت کی بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈ غیر ملکی کپڑا برآمد

Share

تھانہ غربی پولیس کی کامیاب کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ غیر ملکی کپڑا برآمد کرلیا، کنٹینر کے ذریعے غیر ملکی نان کسٹم پیڈ کپڑا سمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی، جن کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جارہی ہے، غیر ملکی کپڑا کو قانونی چارہ جوئی اور کسٹم ڈیوٹی ادائیگی کی غرض سے کسٹم حکام کے حوالہ کردیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X