LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد (اردو ٹائمز)لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پروڈکشن درخواست پر فیصلہ محفوظ

Share

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان اور دیگر کے خلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ پر درج دو مقدمات کی سماعت ہوئی۔
جج احتشام عالم نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X