LOADING

Type to search

انٹرنیشنل تازہ ترین

واشنگٹن(اردو ٹائمز) پاکستانی نژاد امریکیوں کو ویزہ نہ دینے کی خبروں میں صداقت نہیں: امریکی ترجمان

Share

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پاکستانی نژاد امریکیوں کو ویزہ نہ دینے یا درخواست مسترد کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا۔
نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل سے پریس بریفنگ کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری اور سائفر معاملے پر سوال و جواب ہوئے۔
صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا امریکی کانگریس نے سائفر معاملے پر تحقیقات کا کہا؟ جس کے جواب میں نائب ترجمان نے کہا کہ ہم کانگریس شراکت داروں سے کئی معاملات پر مشورہ کرتے ہیں، کسی ایک خاص معاملے کے بارے میں نہیں بولیں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X