LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) حکومت کا چینی کی قیمتوں میں اضافے پرکارروائی کا فیصلہ

Share

حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے پرکارروائی کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع وزارت فوڈ سکیورٹی کے مطابق تمام شوگر ملوں کے گیٹ پر ایف بی آرنے ٹیمیں تعینات کردیں ہیں اور وزارت خزانہ نے اسمگلروں کے خلاف کارروائیاں بھی شروع کردی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان اور ایران کی سرحدوں پر بھی چیکنگ بڑھادی گئی ہے اور سرحدوں پر اسمگلروں کی نقل وحرکت روکنے کیلئے خفیہ اداروں کی مدد لی جارہی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X