پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(اردو ٹائمز) امریکی حکام کے مطابق کم جونگ ان روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کے لیے اس ماہ روس کا دورہ کرسکتے ہیں۔ admin 2023-09-06 Share اسلام آباد امریکی حکام کے مطابق کم جونگ ان روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کے لیے اس ماہ روس کا دورہ کرسکتے ہیں۔ یہ ممکنہ ملاقات ایسے وقت ہو رہی ہے جب روس یوکرین میں اپنی جنگ کے لیے فوجی سازو سامان حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔