پاکستان تازہ ترین کرائم ہری پور (اردو ٹائمز)حطار میں واقع حبیب بینک میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردت admin 2023-09-04 Share ہری پور حطار میں واقع حبیب بینک میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردت 6 نامعلوم مسلح ڈاکوؤں 55 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ڈاکوؤں کی تصاویر جاری کر دی گئی