LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز)معروف ایڈووکیٹ خواجہ حارث نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

Share

پاکستان کے نامور ایڈووکیٹ خواجہ حارث چیئرمین تحریک نصاف عمران خان کی قانونی ٹیم سے الگ ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق خواجہ حارث عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نمائندگی کر رہےتھے،خواجہ حارث نے قانونی ٹیم میں ڈسپلن پر تحفظات کے بعد علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔
خواجہ حارث نے کیس کی تمام فائلیں چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کو بھجوا دی ہے۔
یاد رہے کہ خواجہ حارث ماضی میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی بھی متعدد کیسز میں نمائندگی کر چکے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X