LOADING

Type to search

تازہ ترین کرائم

لاہور (اردو ٹائمز) سروسز اسپتال کے درجہ چہارم کے ملازم کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا

Share

لاہور: ارشد بٹ نے جعلی اسناد اور جعلی تجربے کی بنیاد پر گریڈ 7 میں جونئیر کلرک ترقی حاصل کی

لاہور: ارشد بٹ نے آئوٹ ڈور میں زبردستی دو کمروں پر قبضہ جما رکھا تھا، اینٹی کرپشن

لاہور: پیرامیڈیکس کی تنظیم کا نام استعمال کرتے ہوئے ملازم ارشد بٹ غیر قانونی ٹرانسفر پوسٹنگ میں بھی ملوث نکلا، اینٹی کرپشن

لاہور: ملازم نے 44 ڈیلی ویجز ملازمین بھرتی کرواکر لاکھوں روپے رشوت وصول کی، اینٹی کرپشن

لاہور: ملازم کے خلاف ادویات، فرنیچر، سرجیکل کا سامان ائیر کنڈیشنر کی چوری میں بھی ملوث نکلا، ایف آئی آر

لاہور: ارشد بٹ نے پیرا میڈیکس کا نام استعمال کرتے ہوئے ناجائز آمدنی سے اپنی جائیدادیں بنارکھی ہیں، ایف آئی آر

لاہور: ارشد بٹ رشوت لیکر جعلی میڈیکل کروانے کا ماہر ہے، اور سرٹیفیکٹ بھی جاری کرواتا ہے، ایف آئی آر

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X