LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) اس تصویر کو دیکھ کر ایک ہی بات ذہن میں آتی ہے کہ پیسہ سب کچھ ہے موت کے بعد بھی عزت اور وقار صرف پیسے سے ہی ہے۔

Share

اسلام آباد

اس تصویر کو دیکھ کر ایک ہی بات ذہن میں آتی ہے کہ پیسہ سب کچھ ہے موت کے بعد بھی عزت اور وقار صرف پیسے سے ہی ہے۔ ورنہ باپ کی لاش کے سامنے ایسی گاڑی میں یہ بیٹی کیوں بیٹھتی۔
ایک ایمبولنس بھی مردہ شخص کو لیجانے کے لئے پیسوں کا ہی مرہون منت تھا جو اس لاچار بیٹی کے پاس نہیں تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X