LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ کے خاوند سول جج عاصم حفیظ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

Share

رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ نے سول جج عاصم حفیظ کو ان کے عہدے سے ہٹا کر او ایس ڈی کردیا ہے۔یاد رہے کہ کمسن ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس کی تحقیقات جاری ہیں۔جس میں ملزمہ سومیہ عاصم کے شوہر سول جج عاصم حفیظ کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے طلب کر رکھا ہے جبکہ ان کی گرفتار اہلیہ سومیہ عاصم جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں بند ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X