لاہور(اردو ٹائمز) یوم شہدا ئے پولیس، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ آمد.۔
Share
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پولیس کے شہداء کے لئے دعا کی
وزیراعلیٰ محسن نقوی کی پولیس شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی
وزیراعلیٰ محسن نقوی کا شہید ہونے والے پولیس افسروں او رجوانوں کی عظم قربانی کو خراج عقیدت
وزیر اعلی محسن نقوی نے پولیس غازیوں کی یادگار پر بھی حاضری دی
وزیر اعلی محسن نقوی نے کتاب میں تاثرات بھی درج کئے اور پولیس شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا
عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لئے اپنی جانیں دینے والے پولیس افسران او رجوانوں کی جرأت کو سلام پیش کرتا ہوں۔ محسن نقوی
پولیس کے شہداء ہمارا مان ہیں۔ محسن نقوی
یوم شہدائے پولیس بہادر سپوتوں کی عظیم قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے۔ محسن نقوی
شہداء پولیس کی لازوال قربانیو ں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ محسن نقوی
پنجاب حکومت شہید پولیس افسروں اور جوانوں کے اہل خانہ سے بھی مکمل یکجہتی کااظہار کرتی ہے۔ محسن نقوی
شہداء کے خاندانوں کی دیکھ بھال ہماری ذمہ داری بھی ہے اور فرض بھی۔ محسن نقوی
پنجاب حکومت شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی۔ محسن نقوی
صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر، انسپکٹر جنرل پولیس، سی سی پی او لاہور ۔ ڈی آئی جی آپریشنز۔کمشنر لاہورڈویژن اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے