LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

ہری پور (اردو ٹائمز): حلقہ پٹوار جٹی پنڈ میں تعنیات پٹواری نے ھبہ کے فری انتقال کےنام پرمبینہ طور پر ایک لاکھ روپے ہتھیالیے

Share

حلقہ پٹوار جٹی پنڈ میں تعنیات پٹواری نے ھبہ کے فری انتقال کےنام پرمبینہ طور پر ایک لاکھ روپے ہتھیالیے۔الولی کے رہائشی متاثرہ اشفاق نامی شخص نے ڈپٹی کمشنر ہری پور کو تحریری درخواست بھی دی ہے، جس کے باوجود بھی کوئی کاروائی نہ ہو سکی، متاثرہ شخص کی درخواست پر عمل درآمد نہ سکا،متاثرہ شخص نے جی ٹی روذ بلاک کرنے کی دھمکی دے دی،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X