ہریپور(اردو ٹائمز) ہری پور ولیج کونسل دوبندی کا پرائمری سکول حالیہ بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں کے کٹاؤ کی وجہ خطرے میں پڑ گیا
Share
ہری پور ولیج کونسل دوبندی کا پرائمری سکول حالیہ بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں کے کٹاؤ کی وجہ خطرے میں پڑ گیا، سکول کی عمارت اور ارد گرد کے گھر گرنے کے قریب، کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش آ سکتا ہے، اہل علاقہ کے مکینوں کا اعلی حکام بالا سے فی الفور نوٹس لینے کا مطالبہ، متعلقہ محکمہ بروقت کارروائی،فوری طور پر عمل درآمد نہ کیا گیا تو بہت بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے، عمل میں لا کر کسی بڑے خطرے سے بچا جا سکتا ہے،