LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) کرائم فائٹر کے طور پر شہرت رکھنے والے ایس ایچ او فواد خالد نے تھانہ سنبل میں بطور ایس ایچ او عہدے کا چارج سنبھال لیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) کرائم فائٹر کے طور پر شہرت رکھنے والے ایس ایچ او فواد خالد نے تھانہ سنبل میں بطور ایس ایچ او عہدے کا چارج سنبھال لیا نئے ایس ایچ او کی تعیناتی کو عوامی حلقوں نے خوش آئند قرار دیا ہے، تھانہ سنبل میں تعنیاتی سے قبل کرائم فائٹر کے طور پر شہرت رکھنے والے ایس ایچ او فواد خالد نے تھانہ سیکرٹریٹ اور تھانہ لوئی بھیر میں بہترین کارکردگی اور جرات مندانہ اقدامات سے سماج دشمن عناصر سمیت جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیراؤ کیا تھا اپنی گفتگو میں ایس ایچ او جواد خالد نے کہا کہ افسران بالا کے احکامات کو مدنظر رکھتے ہوئے علاقے میں جرائم پشہ عناصر کے خلاف اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتوں اور میسر وسائل کا استعمال کروں گا

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download