LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) شہر کے مختلف علاقوں میں قتل، راہزنی، سرقہ اور موٹر سائیکل چوری کے چار واقعات

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قتل سمیت راہزنی، سرقہ اور موٹر سائیکل چوری کے چار الگ الگ واقعات تھانہ لوئی بیر کے علاقے میں قتل کی واردات رپورٹ ہوئی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔تھانہ کرال کے علاقے میں مسلح افراد نے ایک شہری کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا۔ واقعے میں شہری سے نقدی اور قیمتی اشیاء چھین لی گئیں۔تھانہ سبزی منڈی کے علاقے میں سرقہ کی واردات پیش آئی جس میں نامعلوم افراد نے ایک شہری سے قیمتی سامان، موبائل فون اور نقدی لے کر فرار ہو گئے۔تھانہ کراچی کمپنی، تھانہ سبزی منڈی اور تھانہ کھنہ پولیس کے علاقوں سے شہریوں کی مجموعی طور پر چار موٹر سائیکلیں چوری کر لی گئیں۔ پولیس حکام کے مطابق تمام واقعات کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اور تحقیقات جاری ہیں۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download