مانسہرہ پولیس نے عدالتی حکم پر جوڈیشنل مجسٹریٹ کی موجودگی میں لاکھوں روپوں کی منشیات جلا کر تلف کر دی۔ عدالت سے فیصلہ شدہ منشیات کے 58 مقدمات میں 47کلو519 گرام چرس ، 19 گرام آئس ، 167 گرام ہیروئن اور 229 بوتل شراب کو تلف کیا گیا۔
تھانہ غربی پولیس کی کامیاب کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ غیر ملکی کپڑا برآمد کرلیا، کنٹینر کے ذریعے غیر ملکی نان کسٹم پیڈ کپڑا سمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی، جن کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جارہی ہے، غیر ملکی کپڑا کو قانونی چارہ جوئی اور کسٹم ڈیوٹی ادائیگی […]
نامعلوم اشخاص دھوکہ دہی کر کے شہری سے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے مالیت کی قیمتی گھڑی چوری کر کے فرار ہو گئے متاثرہ شخص کے مطابق مسجد میں نماز پڑھ رہا تھا کہ نامعلوم شخص نے میرے کپڑوں پر کیمیکل پھینکا کپڑے خراب ہونے پر ایک اور شخص ا گیا اور دھوکہ دہی سے […]