برلن (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) جرمنی کے شہر ہیردکے کی نو منتخب میئر آئرس اشٹالزر چاقو حملے میں شدید زخمی ہوگئیں اور انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جرمن میڈیا کے مطابق 57 سالہ آئرس اشٹالزر پر منگل کے روز ان کے گھر کے باہر چاقو سے متعدد وار کیے گئے۔ رپورٹس […]
قاہرہ (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے غزہ جنگ بندی معاہدہ ہونے کی صورت میں امریکی صدر ٹرمپ کودستخط کی تقریب میں شرکت کی دعوت دے دی۔عرب میڈیا کے مطابق مصری صدر نے کہا ہے کہ اگر غزہ جنگ بندی معاہدہ ہوجاتا ہے تو صدر ٹرمپ کو جنگ بندی معاہدیکی […]
قاہرہ (اردو ٹائمز): (آئی پی ایس) غزہ میں اسرائیل کی لامتناہی بربریت کے بعد جنگ بندی معاہدہ آج پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے نافذ العمل ہو گیا جس کا عالمی رہنماؤں نے خیرمقدم کیا ہے۔ مصری وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ اہم لمحہ ہے، شرم الشیخ میں ہونے […]