بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ بشری بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت میں 190 ملین پانڈز ریفرنس کی سماعت کے دوران عمران خان نے جج ناصر جاوید رانا کے روبرو کہا کہ کمرہ عدالت میں […]
راولپنڈی پاک نیوزی کرکٹ سیریز کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی انتظامات، راولپنڈی پولیس کے 5000 سے زائد افسران سیکورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس کے 360سے زائد افسران تعینات کیے گئے ہیں، ڈیوٹی پر تعینات افسران و اہلکار الرٹ ہو کر […]
فارمی چوزہ افغانستان اسمگل ھونے کی وجہ وفاقی دارالحکومت اسلام اباد میں زندہ مرغی کے نرخ 550 روپے جبکہ اس کے گوشت کی قیمت 890 روپے فی کلو ہے وصول کی جارھی ھے۔ جبکہ پریشر والا گوشت بھی 7سو روپے فی کلو تک جا پہنچا۔ مرغی کی قیمت میں رمضان کے تیسرے عشرے سے اب […]