لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ اور پی ٹی آئی صدر چودھری پرویز الٰہی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کو پیر تک فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الہیٰ کی درخواست پر سماعت کی۔ […]
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے نئے وائس چانسلر نے سینیٹ قائمہ کمیٹی میں نیا پنڈورا بکس کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے وائس چانسلر کے مطابق سکیورٹی افسر نے بتایا ہے کہ ان کے فون میں ساڑھے 5 ہزار ویڈیوز موجود ہیں، نازیبا حرکت پر سکیورٹی والوں کو کہا جاتا تھا ویڈیوز بنا کر دیں۔ واضح […]
محسن نقوی نے تین گھنٹے طویل دورے کے دوران ہسپتال میں طبی سہولتوں اورفلائی اوور پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا شاہدرہ تھانے کی حوالات میں بند قیدیوں سے ان کے کیسز کے بارے میں پوچھا،فرنٹ ڈیسک کا معائنہ کیا محسن نقوی نے ہسپتال میں ایمرجنسی،بچہ وارڈ اوردیگرشعبوں کا معائنہ کیا، طبی سہولتوں اورمفت […]