لاہور شوگر بحران میں غلط بیانی اور مس کنڈکٹ وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا سخت ایکشن #caretakercmpunjab #mohsinnaqvispeed #inaction #missconduct #transfer #secertary #food
اسلام آباد غربت اور بھوک سے تنگ ا کر ایک عورت اپنی بیٹی کو برائے فروخت کا اشتہار لے کے سڑکوں پر گھوم رہی ہے وقت کے حکمرانوں کچھ توشرم کرو حیا کرو کیا دشمن ملک کیا کہے گا کیا کہ ہم اس حد تک گر چکے ہیں کہ اپنی ماؤں بہنوں کو فروخت کر رہے ہیں
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار وومن ڈھوک الہی بخش میں ڈینگی واک سیمینار کا انعقاد ۔ اس موقع پر زیرسرپرستی پرنسپل کالج پروفیسر ڈاکٹر فریحہ نگہت تمام کالج سٹاف سمیت طلبہ نے بھرپور شرکت کو یقینی بنایا سیمینار کا مقصد ڈینگی سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر سے وباء پر قابو پانے پر آگاہی فراہم کرنا […]