LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

لاہور (اردو ٹائمز) گالیاں نکالنے والے پاگل کانسٹیبل نےڈرائیونگ لائسنس بنوالیا ؟.

Share

سوشل میڈیا پر صحافی کے روکنے پر اعلی پولیس افسران کو گالیاں نکالنے سے مشہور ہونے والا مبینہ پاگل پولیس کانسٹیبل شاہد جٹ گزشتہ روزٹریفک لائسنس بنوانے لائسنسگ سینٹر پہنچ گیا۔ ٹریفک پولیس لائسنسگ سینٹر مال ون سے کانسٹیبل شاہد جٹ نے اپنا لرنر ڈرائیونگ لائسنس بنوایاہے۔کانسٹیبل شاہد جٹ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ اب قانون کا احترام کروں گا۔ موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ہیلمٹ پہنوں گا۔بغیر لائسنس گاڑی، موٹر سائیکل نہیں چلاؤں گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X