نمرہ ظفر کی شادی 8 ماہ قبل نور ذمان سے ہوئی جس نے 4 ماہ بعد ہی تشدد شروع کر دیا۔چھوٹے بھائی کو اغوا کی دھمکی دے کر پلاٹ بھی اپنے نام کروا لیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے یہ بات ڈسٹرکٹ کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا تھا کہ میں سینئیر وکیل سردار عبد الرازق کا نہایت مشکور ہوں کہ جنھوں نے میرا کیس مفت لڑا۔آج جج یاسر محمود چوہدری نے ہمیں اس کیس سے بری کیا۔دہشت گردہ کی عدالت […]
آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ڈاکٹرملک ابرار حسین نے سموگ کے نام پر صوبہ پنجاب میں تعلیمی ادا روں کی بندش کا فیصلہ غیردانشمندانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا اور کہا کہ ایک منظم سازش کے تحت ملک میں تعلیمی نظام کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا جارہاہے،سموگ کی […]