تنگوانی سندھ پنجاب کو ملانے والے انڈس ہائی وے پر ڈاکؤوں نے گاڑیوں پر فائرنگ کی اور مسافروں کو لوٹنے اور اغوا کی کوشش کی۔ جس کے نتیجے میں 6 مسافر مزاحمت کے دوران گولیاں اور لاٹھیاں لگنے کی وجہ سے معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ جن کو اطلاع ملنے پر فوری طور پر پولیس نے […]
شاہ محمود قریشی کے وکیل تیمور ملک کا کہنا ہے کہ سائفر کیس میں سپریم کورٹ ضمانتی حکم نامے کی مصدقہ کاپی ابھی جاری نہیں کی گئی ہے، اس لیے آج ان کی رہائی کا امکان کم ہے۔ جمعہ کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے […]
ماحولیاتی آلودگی اور انسانی صحت تحریر ۔تابندہ سلیم (ڈپٹی ڈائریکٹرانفارمیشن راولپنڈی ڈویژن) دورحاضر میں حضرت انسان کو درپیش خطرات میں سے سب سے اہم ماحولیاتی آلودگی ہے۔ ماہرین ماحولیات گزشتہ کئی برسوں سے دنیا بھر کے انسانوں کو خبردار کر رہے ہیں مگر لوگ ہیں کہ کان دھرنے کو تیار نہیں۔ کمزور ممالک سارا ملبہ […]