اسلام آباد کیپیٹل پولیس کالج میں جاری وی وی آئی پی پروٹیکشن کورس کی اختتامی تقریب۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمانڈنٹ کیپیٹل پولیس کالج ایس ایس پی لاء اینڈ آرڈر/ٹریننگ نے کامیابی سے کورس مکمل کرنے والے جوانوں کو بیجز لگائے اور مبارکباد دی، انھوں نے انسٹرکٹرز سے اسلحے کے استعمال کے متعلق دریافت […]
تنگوانی سندھ پنجاب کو ملانے والے انڈس ہائی وے پر ڈاکؤوں نے گاڑیوں پر فائرنگ کی اور مسافروں کو لوٹنے اور اغوا کی کوشش کی۔ جس کے نتیجے میں 6 مسافر مزاحمت کے دوران گولیاں اور لاٹھیاں لگنے کی وجہ سے معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ جن کو اطلاع ملنے پر فوری طور پر پولیس نے […]