اسلام آباد۔26اکتوبر (اے پی پی):اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو ایف سیون مرکز میں واقع ریسٹورنٹ تندوری جنکشن (ٹی جے) کے لائسنس کی تجدید کا عمل سات دن میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ گزشتہ روز چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے شہری ادارے […]
انقرہ: ترکیہ کیدارالحکومت انقرہ میں حساس دفاعی ادارے پر دہشت گردوں کے حملے میں 4 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ترک میڈیا کے مطابق حملہ خاتون سمیت 3 مسلح افراد نیکیا، حملہ آوروں نیصنعتی یونٹ کے متعدد ملازمین کویرغمال بھی بنا یا۔ ترک میڈیا کے مطابق ترک سکیورٹی فورسز نے تینوں حملہ آوروں کو […]
Prime Minister Shehbaz Sharif has said that the international community has not played an effective role in the ceasefire. Innocent Palestinians are being subjected to genocide by Israel, and the world is a silent spectator to Israeli brutality. Speaking at a ceremony held in honour of Palestinian students studying in Pakistan, Shehbaz Sharif warmly welcomed […]