LOADING

Type to search

انٹرنیشنل

انقرہ (اردو ٹائمز) ترکیہ: حساس دفاعی ادارے پر دہشتگردوں کے حملے میں 4 افراد جاں بحق، 14 زخمی

Share

انقرہ: ترکیہ کیدارالحکومت انقرہ میں حساس دفاعی ادارے پر دہشت گردوں کے حملے میں 4 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ترک میڈیا کے مطابق حملہ خاتون سمیت 3 مسلح افراد نیکیا، حملہ آوروں نیصنعتی یونٹ کے متعدد ملازمین کویرغمال بھی بنا یا۔

ترک میڈیا کے مطابق ترک سکیورٹی فورسز نے تینوں حملہ آوروں کو ہلاک کردیاہے۔صدر پاکستان آصف علی زرداری کی انقرہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں ترک بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے۔

صدر مملکت کا کہنا تھا کہ بزدلانہ حملے میں جانیں گنوانے والوں کے خاندانوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، دہشت گردی ایک عالمی چیلنج ہے، پاکستان نے بھی دہشت گردی کا سامنا کیا۔ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے بھی دہشت گردی کے حملے کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور نیٹو کے سربراہ کی جانب سے بھی ترکیہ میں دہشت گرد حملے کی مذمت کی گئی ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download