LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ روات پولیس نے قتل اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب شخص گرفتار کر لیا

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ روات پولیس نے قتل اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب شخص گرفتار کر لیا زیر حراست شخص نے جائیداد کے تنازعہ پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے شہری اور اس کے ڈرائیور کو زخمی جبکہ گارڈ کو قتل کر دیا تھا زیر حراست شخص رواں سال جنوری سے پولیس کو مطلوب تھا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X