اسلام آباد (اردو ٹائمز) اختر مینگل کی میڈیا سے گفتگو پر حکومتی و سکیورٹی ذرائع کا رد عمل،اختر مینگل غلط بیانی اور مبالغہ آرائی سے کام لے رہے ہیں۔ حکومتی و سکیورٹی ذرائع کے مطابق اختر مینگل صاحب نا صرف آزادی سے گھوم پھر رہے ہیں بلکہ میڈیا سے بات چیت بھی کر رہے ہیں۔ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیر اعظم کے ظہرانے پر اراکین اسمبلی کے نمبر پورے نہ ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں،حکومتی ذرائع کے مطابق ظہرانہ تمام اراکین کی حاضری یقینی بنانے کے لئے نہیں دیا گیا۔ظہرانہ کا مقصد آئینی ترمیم پر جاری اراکین اسمبلی کے ساتھ مشاورت کا احاطہ کرنا تھا، اس حوالے سے بے […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق اس حوالے سے پی ٹی آئی کے پانچ رکنی وفد نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اور آئینی ترمیم پر ووٹ دینے یا نہ دینے کے حوالے سے تفصیلی مشاورت […]