LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سب الرٹ:تحریک انصاف کا آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق اس حوالے سے پی ٹی آئی کے پانچ رکنی وفد نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اور آئینی ترمیم پر ووٹ دینے یا نہ دینے کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کو آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کی ہدایت ملی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X