LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیر اعظم کے ظہرانے پر اراکین اسمبلی کے نمبر پورے نہ ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں:حکومتی ذرائع

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیر اعظم کے ظہرانے پر اراکین اسمبلی کے نمبر پورے نہ ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں،حکومتی ذرائع کے مطابق ظہرانہ تمام اراکین کی حاضری یقینی بنانے کے لئے نہیں دیا گیا۔ظہرانہ کا مقصد آئینی ترمیم پر جاری اراکین اسمبلی کے ساتھ مشاورت کا احاطہ کرنا تھا، اس حوالے سے بے بنیاد افواہ اڑائی جا رہی ہے کے شاید حکومتی نمبرز پورے نہیں،ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X